بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 8500 سے بڑھا کر
10500روپے کردیا گیا ہے سکول بچوں کے وظائف میں بھی 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جن کی ادائیگی 11مارچ سے شروع ہوگی۔۔ ملک بھر میں BISP دفاتر ہفتہ و اتوار کو بھی اوپن رہیں گے۔ BISP انتظامیہ کی ہدایات
آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔