اہلیان میانوالی کے لیے خوشخبری
وہ طلباءوطالبات جو فیڈرل بورڈ کے ذریعے انٹرمیڈیٹ (FSC/FA/ICS) کرنا چاہتے ہیں- ریڈر کالج میانوالی ایسے طلباءوطالبات کے لیے ریڈر سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کر رہا ہے-

ٹیسٹ تاریخ: 19 اپریل، بروز ہفتہ

ٹائم: صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

مقام: ریڈر کالج میانوالی
پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں طلباءوطالبات کو کیش پرائز اور فیس میں رعائت دی جائے گی-
آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔