ریڈر سکالرشپ ٹیسٹ*
*ریڈر کالج میانوالی لایا میٹرک کے طلباءوطالبات کےلیے سکالرشپ اور فری ایجوکیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع….*
*21 مارچ 2024 بروز جمعرات*
بمقام: راج محل مارکی تلہ گنگ روڈ میانوالی
سکالرشپ ٹیسٹ (Grade 10) میٹرک طلباء و طالبات کا ہو گا۔
ٹیسٹ *50 MCQ’s* پر مشتمل ہو گا
ٹیسٹ میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے سٹوڈنٹس کے لئے *انعامات* *اسکالرشپس* اور *فری ایجوکیشن* کے مواقع۔
پہلا انعام ۔۔ *75000*
دوسرا انعام۔۔ *50000*
تیسرا انعام۔۔ *25000*
گفٹس۔ (25) عدد
*فیس سکالرشپس 200+*
ضلع میانوالی کا سب سے زیادہ سکالرشپس دینے والا ادارہ
طالبات کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام
یکم مارچ 2024 سے رجسٹریشن اور داخلے جاری ہیں
اوقات کار:
Time : 9:00 am to 1:00 pm
*بمقام: راج محل مارکی تلہ گنگ روڈ میانوالی*
رابطہ نمبرز:
0315-7862155
0345-5362155
0459-350351
0459-350352