الرحمان بوتیک اینڈ گارمنٹس بلال جنرل اسٹور اور پومی شوز کے قریب منتقل ہو گیء ہے ۔

By: mianwalisiteoffice | Last updated: January 9, 2025

رحمان بوتیک اور کپڑے کی دکان اپنی پرانی جگہ سے منتقل ہو کر اول زیدی مارکیٹ، بلال جنرل اسٹور اور پومی شوز کے قریب جا پہنچی ہے

Rehman Boutique & Cloth Shop has been relocated from its old location to the Old Zaidi Market, near Bilal General Store and Pomi Shoes.

تمام پرانے گاہکوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الرحمان بوتیک اینڈ گارمنٹس اپنی پرانی جگہ سے منتقل ہو ک زیدی مارکیٹ، بلال جنرل اسٹور اور پومی شوز کے قریب منتقل ہو گیء ہے ۔

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *