Seventh Agriculture Census Inaugurated in Mianwali
The seventh Agriculture Census has been inaugurated in Mianwali district. ADC (Revenue) Captain (Retd) Osama Majid Cheema officially launched the census at the gate of the District Judicial Complex. The purpose of this Agriculture Census is to digitally record and compile data on crops, livestock, and machinery in a comprehensive manner.
ضلع میانوالی میں ساتویں زراعت شماری کا افتتاح کر دیا گیا۔ اے ڈی سی آر کیپٹن ریٹائرڈ اسامہ مجید چیمہ نے ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر زراعت شماری کا افتتاح کیا۔ اس زراعت شماری کا مقصد فصلات، مال مویشی اور مشینری کا مربوط ڈیجیٹل شمار کرنا ہے۔
آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔