اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!
ایسے طلباء جو کم خرچ میں اچھے مارکس کے ساتھ سکول جیسے کیٸرنگ ماحول میں ایف ایس سی ،آٸ سی ایس یا ایف اے آٸ ٹی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیۓ العلیم ہاٸر سیکنڈری سکول بستی شاہ گل محمد میں انٹر کے چوتھے سیشن کے لیۓ ایڈمشنز کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ داخلہ کے لیۓ سکول آفس وزٹ کریں اور اپنا ایڈمشن کنفرم کرا لیں۔۔
ان شاء اللہ 24 اپریل سے نٸ کلاسز کا آغاز ہو جاۓ گا۔
ایڈمشنز سے متعلق معلومات کے لیۓ نیچے دیۓ گۓ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
پرنسپل:غلام عباس خان 03013958326
واٸس پرنسپل:ملک علی رضا 03008174614