میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیے *سپیرٸیر کالج پپلاں، سپیرٸیر سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔اس ٹیسٹ کے نتاٸج کی بنیاد پر ہونہار طلبہ و طالبات کو *بورڈ پوزیشن* اور مجموعی طور پر شاندار نتاٸج کے حامل ایک بہترین ادارے میں *فری ایجوکیشن* کے ساتھ ساتھ *کیش پراٸزز* اور *سکالرشپس* کے حصول کا موقع ملے گا۔
شاندار مستقبل کی خاطر *سپیرٸیر کالج پپلاں* میں داخلہ لینے کےلیے SST میں اپنی شمولیت یقینی بناٸیں