میانوالی ()وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی نے ڈی سی آفس میں روزمرہ کی بنیاد پر مختلف مسائل کے سلسلہ میں آنیوالے سائلین ملاقات کی۔ انہوں نے شہریوں کی جا نب سے پیش کی جا نیوالی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو موقع پر احکا مات جاری کئے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکو متی ویژن کے تحت ڈی سی آفس کے دروازے ہر حاص و عام شہری کیلئے کھلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہری براہ راست ڈی سی آفس میں آکر ان سے ملاقات کر کے اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں۔
“Under CM Maryam Nawaz Sharif’s Open-Door Policy, DC Asad Abbas Magsi Meets Citizens Daily at Mianwali DC Office”
