Commissioner Sargodha Division Chairs Rabi-ul-Awwal Peace Committee Meeting via Video Link at DC Office

Commissioner Sargodha Division Chairs Rabi-ul-Awwal Peace Committee Meeting via Video Link at DC Office

کمشنر سرگودھا ڈویژن جہانزیب اعوان کی زیر صدارت ربیع الاوّل کے حوالہ سے منعقدہ ڈویژنل امن کمیٹی کے ویڈیو لنک اجلاس میں ڈی سی آفس کمیٹی روم میں ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی، ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سلمان احمد لون ڈویژنل امن کمیٹی کے ممبران مولانا منظور عالم سیالوی، صاحبزادہ عبیداللہ جواد،حافظ جاوید اقبال، قاری ظفر اقبال، علامہ انتظار مہدی نجفی شریک ہیں

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *