میانوالی ()ڈپٹی کمشنر، میانوالی اسد عباس مگسی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی سی آفس میں روزمرہ کی بنیاد پر آنیوالے شہریوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے شہریوں کی جا نب سے پیش کی جا نیوالی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو موقع پر احکا مات جاری کئے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے تحت ڈی سی آفس کے دروازے ہر خاص و عام شہری کیلئے کھلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہری براہ راست ڈی سی آفس میں آکر ان سے ملاقات کر کے اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں
Related Posts
Deputy Commissioner Khalid Javed Goraya Visits Isa Khel and Kalabagh Bazaars in Mianwali
- mianwalisiteoffice
- May 23, 2025
- 0
میانوالی ()ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کا عیسیٰ خیل اور کا لا باغ بازار کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے با زاروں میں ماڈل بازار کے قیام […]
DC Asad Abbas Magsi Visits Govt. Girls High School for Hearing-Impaired in Mianwali under CM Maryam Nawaz’s Vision for Quality Special Education
- mianwalisiteoffice
- September 3, 2025
- 0
میانوالی() وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سپشل ایجوکیشن کے اداروں میں معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے سلسلہ […]
Expert Nephrologist Dr. M. B. B. S. M.V. Nairobi Available at Family Hospital, Gulberg Chowk, Mianwali
- mianwalisiteoffice
- December 13, 2024
- 0
Expert Nephrologist Dr. M. B. B. S. M.V. Nairobi Available at Family Hospital, Gulberg Chowk, Mianwali Renowned nephrologist, from Bilal Hospital Rawalpindi, will be available […]