BISP Payment Service Opportunity for Shopkeepers in Mianwali 2026 💳📱

By: mianwalisiteoffice | Last updated: October 7, 2026

ضلع میانوالی کے لیے اہم اعلان

اہم اعلان

ضلع میانوالی کے تمام علاقوں، محلہ جات، گلی محلوں اور بازاروں میں موجود دکانداروں کے لیے بہترین موقع!

اگر آپ اپنی کریانہ شاپ، موبائل شاپ، جنرل اسٹور یا کسی بھی قسم کی دکان پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی قسط کی ادائیگی کا کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے WhatsApp پر رابطہ کریں۔

مندرجہ ذیل دکاندار رابطہ کریں:

✅ کریانہ اسٹور والے

✅ موبائل شاپ والے

✅ جنرل اسٹور والے

✅ دیگر تمام دکاندار

✅ جو اپنے علاقے میں خواتین کو BISP کی قسط کی ادائیگی شروع کرنا چاہتے ہیں

CBA ڈیوائس کے حوالے سے اہم باتیں:

✅ CBA پر کوئی ٹارگٹ نہیں ہے

✅ کوئی بنڈل نہیں ہے

✅ کوئی اضافی ٹارگٹ یا بنڈل کی پابندی نہیں

✅ CBA فری چلے گی

✅ آنے والی Education Payment بھی 18 تاریخ سے CBA کے ذریعے چلائی جائے گی۔

جن لوگوں نے CBA کی ڈیوائس لینی ہے یا اکاؤنٹ اوپن کروانا ہے وہ درج ذیل نمبر پر WhatsApp کریں:

WhatsApp: 0328-7673933

📍 یاد رکھیں: صرف ضلع میانوالی کے لوگ رابطہ کریں

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *