Important Message for Citizens from Mianwali Police

*میانوالی پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے اہم پیغام*

میانوالی پولیس کی جانب سے شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ ہے۔

ضلع میانوالی میں عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زائد افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی عائد ہے، لہذا شہری ایسی تمام سرگرمیوں میں حصہ بننے سے اجتناب کریں۔

پابندی کا اطلاق شادی کی تقریبات، نماز جنازہ، تدفین، مساجد و دیگر عبادت گاہوں پر نہیں ہوگا،

امن و امان کے قیام کیلئے میانوالی کے شہری اپنے سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی*

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *