Deputy Commissioner Asad Abbas Magsi Visits Under-Construction State-of-the-Art Tariq Niazi Hockey Stadium in Mianwali

Deputy Commissioner Asad Abbas Magsi Visits Under-Construction State-of-the-Art Tariq Niazi Hockey Stadium in Mianwali

میانوالی ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی نے میانوالی شہر میں زیر تکمیل سٹیٹ آف دی آرٹ طارق نیازی ہا کی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور تعمیراتی کا موں کا جائزہ لیا۔اس پر ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ شعیب رضا خان نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہو ئے بتایاکہ حکو مت پنجاب کی جا نب سے 35کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر، بحالی و مرمت کے کا م تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ سٹیڈیم کے گراؤنڈ میں سنتھیٹک ٹرف کے بچھانے کا عمل میں ہو چکا ہے اور ہاکی اسٹیڈیم کو جلد محکمہ سپورٹس کے حوالے کر دیا جا ئے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے پی ایم یو کے حکا م کو ہدایت کی کہ ہا کی اسٹیڈیم کے تعمیراتی کا موں کو جلدا زجلد مکمل کیا جا ئے تاکہ حکو متی ویژن کے مطابق میانوالی کے شہریوں کو کھیلوں کی بہترین سہولیات میسر آسکیں

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *