میانوالی ()ڈپٹی کمشنر، میانوالی اسد عباس مگسی نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی سی آفس میں روزمرہ کی بنیاد پر آنیوالے شہریوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے شہریوں کی جا نب سے پیش کی جا نیوالی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو موقع پر احکا مات جاری کئے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے تحت ڈی سی آفس کے دروازے ہر خاص و عام شہری کیلئے کھلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہری براہ راست ڈی سی آفس میں آکر ان سے ملاقات کر کے اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں
Related Posts
Press Conference Held in Mari Indus by Jamia Imam Khomeini Mianwali to Ensure Peaceful Observance of Imam Hussain’s Chehlum
- mianwalisiteoffice
- August 13, 2025
- 0
میانوالی جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس کے زیر اہتمام چہلم امام حسین ؓ کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں اہم پریس کانفرنس […]
DPO Mianwali Visits Circle Isa Khel
- mianwalisiteoffice
- January 10, 2025
- 0
DPO Mianwali Visits Circle Isa Khel District Police Officer (DPO) Mianwali, Akhtar Farooq, conducted a visit to Circle Isa Khel, including Isa Khel Police Station, […]
Mianwali DC Khalid Javed Goraiya and DPO Capt. (R) Rai Muhammad Ajmal Visit Muharram 7/8 Processions in Wadi-e-Islam.
- mianwalisiteoffice
- July 4, 2025
- 0
میانوالی ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ اور ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے 7/8 محرم الحرام کی شب میانوالی شہر وادی اسلام […]