Deputy Khalid Javed Goraiya reached the District Headquarters Hospital after receiving information about the road accident.

ڈپٹی خالد جاوید گورائیہ تبی سر روڈ حادثہ کی اطلاع ملتے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی اور ان کے لواحقین سے علاج معالجہ کی سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔ انھوں نے حادثہ میں دو قیمتی جانوں کے ضائع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا اور اہم ایس کو ہدایت کی کہ زخمی ہونے والوں کو علاج معالجہ کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔اس موقع پر زخمیوں کے لواحقین نے ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا مریضوں کی عیادت کی، مریضوں اور اور ان کے لواحقین کے مسائل سنے ،صفائی ستھرائی کے نظام اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انھوں نے ایم ایس کو ہدایت کی ہسپتال میں انے والے مریضوں کو علاج کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *