مشہور ٹک ٹوکر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نیازی کمانڈو نے مزاحیہ مواد کے ساتھ ساتھ اپنے مواد کو تعلیمی رنگ بھی دیا ہے، جس کی سوشل میڈیا پر کافی زیادہ تعریف کی جا رہی ہے۔ نیازی کمانڈو کا یہ روزانہ کا پروگرام فیس بک پر اُن کی آئی ڈی سے لائیو نشر کیا جاتا ہے۔ اُن کی آئی ڈی کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے، جس پر جا کر آپ روزانہ یہ پروگرام دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ پروگرام کا نام “میانوالی بولتا ہے” رکھا گیا ہے۔
مئی 2025 کو پہلا پروگرام لائیو کیا گیا، جس میں ڈاکٹر حنیف نیازی اور صحافی مطیع اللہ کو گفتگو میں شامل کیا گیا۔
Facebook ID Link to join Niazi Commando
Famous TikToker and social media activist Niazi Commando has added an educational touch to his humorous content, which is receiving a lot of praise on social media. His daily program is broadcast live on Facebook through his official ID. The link to his ID is provided below, where you can watch and listen to this program every day. The name of the program is “Mianwali Bolta Hai.”
The first episode was broadcast live on May 21, 2025, featuring Dr. Hanif Niazi and journalist Mutti Ullah as part of the discussion.
Shukria g mohabt ha apki