Review Meeting on Government Dues Collection Held Under AC Mianwali on Instructions of DC Khalid Javed Goraya at DC Office Committee Room

mobile phone

میانوالی ()ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلما ن قیو م شیخ کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولیوں کا جائزہ اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تحصیلدار میانوالی کر یم نواز کے علاوہ تحصیل میانوالی کے ریو نیو افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر نے آبیا نہ، واٹر ریٹ، ریو نیو ریکوری، زرعی انکم ٹیکس سمیت دیگر سرکاری واجبات کی وصولیوں کا تفصیلی جائزہ اور ریو نیو افسران و عملہ کو ہدایت کی کہ سرکاری واجبات کی سو فیصد وصولیوں کو یقینی بنا یا جا ئے اور با قیداران کے خلاف بلا امتیاز قانونی کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے۔

Note: نوٹ:

آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *