واں بھچراں ) ڈی سی میانوالی خالد جاوید گورائیہ نے دو نمبر وہیکلز کو پکڑنے کے لیے جہاز چوک واں بھچراں میں ضلع کونسل لیول پر ایک چوکی قائم کی ہے مزید ڈی سی میانوالی نے کہا کہ یہاں پر ایک ہائی وے ڈیپارٹمنٹ کا اہلکار اور ایک یونین کونسل کا اہلکار تعینات کیا جائے گا اور اس چوکی کے اوپر آس پاس کیمرے نصب کیے جائیں گے جن سے ہر گزرنے والی دو نمبر قسم کی گاڑی موٹر سائیکل کا اور اس کی لوکیشن کا پتہ چل سکے گا چوری والی گاڑی اور موٹر سائیکل کی معلومات لینے میں آسانی ہوگی
V. Bhacharan) DC Mianwali Khalid Javed G
