وزیراعلیٰ پنجاب زرعی گریجویٹس انٹرنشپ پروگرام 2025-26
ضلع میانوالی کے لیے
– 25 سال تک عمر کی شرط
– کل 53 سیٹیں:
– 48 بی ایس سی آنرز ایگریکلچر
– 5 بی ایس سی ایگریکلچر انجنئرنگ
– ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے
– درخواست دینے کی آخری تاریخ: 8 اگست
– درخواستیں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع میانوالی کے دفتر میں وصول کی جا رہی ہیں