ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے پٹرولنگ چیک پوسٹ موسلانوالی کا وزٹ کیا۔
چیک پوسٹ پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور موجودہ ملکی حالات کے پیش وہاں پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی۔
*وزٹ کا مقصد چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنا ہے۔ ڈی پی او میانوالی*
*ترجمان میانوالی پولیس
Note: نوٹ:
آپ اپنی جاب اوپننگ نوٹیفیکیشن، خبریں، اشتہار اور تحریریں ہمارے واٹس ایپ نمبر یا ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ ہم صرف میانوالی والوں کے بارے میں خبریں شائع کرتے ہیں۔ کوئی بھی خبر جو کسی کو تکلیف پہنچا سکتی ہو، نفرت انگیز تقریر سے بھری ہو، شور مچاتی ہو یا آدمی کا موڈ خراب کرنے کا باعث بنتی ہو، ہماری سائٹ پر شائع نہیں ہو گی۔ اگر آپ ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا اپ ڈیٹ یا شامل کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کا خیرمقدم ہے۔
Congratulations on the Registration of Gul Bano Welfare Foundation, Mianwali Heartiest congratulations to Tariq Zafarullah, the founder of Gul Bano Welfare Foundation, on the successful […]
Mianwali International Conference Address by Dr. Islam Ullah Khan At the inauguration of the International Conference on Science and Technology at the University of Mianwali, […]